93 thoughts on “Facebook Video 10210913771360239

  1. Sallah Uddin Reply

    وہم یہ تجھکو عجب ھے ای جمال کم نما….
    جیسے سب کچھ ہو مگر تو دید کے قابل نہ ہو……
    Ais Tarha ka koi shair parhden

  2. Farrukh Jamal Reply

    بہت خوب صورت اور حسین باتیں ہیں آپ کی، میں کیا اور میرا تعارف کیا، کم علم ہوں اور عظیم شاعر حضرت جوش ملیح آبادی کا نواسہ ہوں اور کوفیوں کے شہر اسلام آباد میں مقیم ہوں جہاں یزید بھی ہیں اور ابن زیاد بھی، میری 2 کتابیں جوش صاحب کے حوالے سے آچکی ہیں

  3. Ali Dogar Reply

    میری عقل و ہوش کی سب حالتیں​
    تم نے سانچے میں جنوں کے ڈھال دیں​
    کر لیا تھا میں نے عہدِ ترکِ عشق​
    تم نے پھر بانہیں گلے میں ڈال دیں​

  4. SA Hil Reply

    چاہ میں اُسکی تماچے کھا ئے ہیں،
    دیکھ لو سُرخی میرے رُخسار کی
    بہت شکریہ
    نوازش اعجاز صاحب

  5. Sajjad Hussain Reply

    ارم صاحبہ جی کویی اور اجھا سا شعر سناو دو من دیبی ھون بھیت ھی زبردست ھو رھا ھے میری لیے

  6. SA Hil Reply

    مُحترم اعجاز صاحب صبح کام پے جانا ہے نیند بھی آئی ہے لیکن آپ کی باتوں سے لُطف مِل رہا ہے نیند اُڑھ گئی ہے،

  7. Sallah Uddin Reply

    اب کسی سے مرا حساب نہیں
    میری آنکھوں میں کوئی خواب نہیں

    خون کے گھونٹ پی رہا ہوں میں
    یہ مرا خون ہے شراب نہیں

    میں شرابی ہوں میری آس نہ چھین
    تو مری آس ہے سراب نہیں

    نوچ پھینکے لبوں سے میں نے سوال
    طاقت شوخئ جواب نہیں

    اب تو پنجاب بھی نہیں پنجاب
    اور خود جیسا اب دو آب نہیں

    غم ابد کا نہیں ہے آن کا ہے
    اور اس کا کوئی حساب نہیں

    بودش اک رو ہے ایک رو یعنی
    اس کی فطرت میں انقلاب نہیں

  8. Sajjad Hussain Reply

    انکل احجاز صاحب انشااللہ من جب کراچی من آون گا تو آپ کے پرگرام من شعرکت کرون گا

  9. Farrukh Jamal Reply

    شاعر انقلاب حضرت جوش ملیح آبادی کا یوم وفات 22 فروری کو ہے، اس دن کے حوالے سے بھی آپ لوگ پروگرام ضرور پیش کریں..

  10. Sajjad Hussain Reply

    انکل احجاز یہ پرگرام کتنے بجے ھوتا ھے مجھے تایم بتا دو کیونکہ آفس من ھوتا ھون تو آپ کا پرگرام کا تایم دون گا

  11. Sajjad Hussain Reply

    جی بھیت شکریہ انکل احجاز اور ارم صاحبہ آپ کا پرگرام سن کر بھیت دل خوش ھوگیا ھے بھیت شکریہ اللہ حافظ

  12. Neha Zahid Reply

    waah waah kiya suuper doper show tha , jaun Elia k ashaar sun k khushi howi or kiya info miliiii ……….nice Erum Zehra or Aijaz Qureshi Shb , khosh rahiye …………..

    • Erum Zehra Reply

      Malik Imran Khan G hum ny aap ko live show main miss Kiya or Aap ny Specially waqt nikal k program dekha is k Liy Aap ki Shukar guzar hon main . Salamat Rahiye

  13. Erum Zehra Reply

    بے حد شکریہ احباب آپ سب کو پروگرام اچھا لگا ۔ آپ سب کی پسندیدگی اور محبتوں کے لیے مشکور ہوں ۔ امید کرتی ہوں کے شعراء کو خراجِ تحسین پیش کرنے والی ہماری اس سیریز کا ہر پروگرام آپ کو پسند آئے گا اور آپ سب کی رائے ہماری حوصلہ افزائ کے لیے ضروری ہے ۔ ۔ ۔ ایک بار پھر شکریہ محترم اعجاز قریشی اور معزز احباب آپ سب کے لیے دعاگو ۔ ۔ ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.