85 thoughts on “Live with Alizeh Anum Naz and M Nadeem Jahangir of Irta’ash Foundation – A Hope of Life

  1. ڈاکٹر ایس گیلانی Reply

    شریف کے بعد JJJ مافیا نے سلامتی۔ معاشی ۔سفارتی اور کاروباری استحکام کا بیڑا غرق کر دیا ھے ۔یہ ملک دشمن اندھے ، بدمعاش بغلول ھیں !

  2. Idrees Malirwala Reply

    انسانیت زندہ باد
    دوستو میں بہت شکرگذار ہوں اپنے دوست اظہار علی کراچی والا کا کہ میری ایک کال پر وہ سسٹر بلقیس کو نا صرف وہ خود بلڈ دینے آئے بلکہ اپنے ساتھ اپنے دوستوں کو بھی بلڈ دینے کے لیے لائے دعا ہے اللّٰہ تعالیٰ میرے دوست کی یہ نیکی قبول فرمائے آمین۔
    دوستو سسٹر بلقیس کو مزید بلڈ کی سخت ضرورت ہے آپ میں سے اگر کوئی دوست بلڈ دیکر سسٹر بلقیس کی زندگی بچانے میں مدد کرنا چاھے تو پلیز رابطہ ضرور کریں۔مزید تفصیلات نیچے۔۔۔۔

    مزید آپ کو بتاتا چلوں کہ اللّٰہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میھڑ دادو کی رھائشی بلڈ کینسر میں مبتلا سسٹر بلقیس کے علاج کے لیے ڈاکٹر سکندر میندھرو صاحب نے رابطہ کیا اور سندھ گورنمنٹ کی طرف سے اس کے علاج کا علان کیا۔اور سسٹر بلقیس این آئی بی ڈی ہسپتال کراچی میں داخل ہے سندھ گورنمنٹ کی جانب سے اس کے علاج کے لیے پیسے جاری کر دیے گئے اس کا بون میرو ٹرانسپلانٹ ھوگا جس پر تیس سے چالیس لاکھ روپے اخراجات آئے گئے۔
    ہم بہت شکر گزار ہیں گورنمنٹ سندھ اور ڈاکٹر سکندر میندھرو صاحب کا کے بلقیس کے علاج کے تمام اخراجات گورنمنٹ سندھ برادشت کرے گی۔
    اور ان تمام شوسل میڈیا اور پرنٹ میڈیا کے تمام دوستوں کا جس نے بھی اس کا خیر میں حصہ لیا بہت شکریہ دعا ہے اللّٰہ تعالیٰ سسٹر بلقیس کو جلد صحت یاب کریں آمین

    ادریس ملیر والا پریزیڈنٹ شاہ لطیف فلاحی ویلفیئر ایسوسی ایشن کال وٹس ایپ نمبر 00923002226638

  3. Hussain Ahmed Madni Reply

    Doing a great job. Stay blessed. Allah slamat rakhy aur aap loogoon ko aassanian ata kry. Ameen. U all are our pride. Real life heroes. Didn’t know about this earlier on.

  4. Riffat Haq Reply

    Thanks to all of you dear Karachists for providing such nice hospitality and warm sincere response to Aijaz Qureshi , really he traveled with an amazing PDP project in spite all health issues. Inshah Allah every sincere effort Allmighty Allah rewards …

  5. Mohammad Irfan Kalhoro Reply

    سر دادو کے اندر بہت پرابلم ہے یہ میرے اپنے ۵ کزن تھلیسیمیا کی وجہ سے وفات پا گئے، یہاں پے معلوماتی لیکچر ہونا چاہئے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.