34 thoughts on “Live with Asif Balochistani from Pargue, which is the capital city of Czech Republic.

  1. Nasir Awan Reply

    خط بنام چیف جسٹس آف پاکستان
    جناب ثاقب نثار صاحب
    جناب عالی!
    گزارش ہے میرا نام ناصراعوان ہے اور میں گجرات کا رہائشی ہوں4 ماہ 15 دن سے پریس کلب اسلام آباد کے سامنے دھرنا دے کر بیٹھا ہوں اور پرامن احتجاج کر رہا ہوں اور میری کوئ سننے والا نہیں میرے والد صاحب اور میں نے سعودی عرب میں سخت مزدوری کر کے خون پسینے کی کمائ سے گجرات میں ایک پلاٹ خریدا جس کی رجسٹری مطابق حدود اربعہ کروائ انتقال پاس ہوا ساری جمعہ بندی میں مالک موقع پر قبضہ لیا اور 14 سال تک قابض رہے جس پر فروٹ منڈی منظور ہونے کی وجہ سے ویلیو کروڑوں میں ہو گئی اور میری زمین پر ناجائز قبضہ کر لیا گیا میں نے اس قبضہ کے خلاف
    9 سال سول کورٹ میں کیس لڑا
    5 سال انٹی کرپشن
    3 سال ڈی سی گجرات
    2 سال محتسب پنجاب
    2سال بورڈ آف ریونیو
    3 سال اورسیز پاکستانی کمیشن
    2 سال اورسیز پاکستانی فاونڈیشن
    اس کے علاوہ
    3 سال سے دوبارہ سول کورٹ
    ہائیکورٹ
    اس کے علاوہ
    صدر پاکستان
    وزیراعظم
    چیف آف آرمی سٹاف
    رجسٹرار سپریم کورٹ
    رجسٹرار ہائیکورٹ
    ایم این اے
    ایم پی اے
    وزیر داخلہ
    انسانی حقوق کمیشن
    وزارت انسانی حقوق
    اور تمام وزراہ
    لیکن مجھے انصاف نہ ملا
    میرا ایک ایک بال قرض میں ڈوب چکا ہے بیت المال سے مدد لے کر احتجاج کررہا ہوں اپنے 5 معصوم بچوں سمیت روڈ پر آگیا ہوں بیت المال نے دوبارہ مدد دینے سے انکار کر دیا ہے میری 15 کروڑ کی پراپرٹی ہے اور میں نے جب تنگ آ کر احتجاج کیا تو میرے اوپر پرچہ کر کے مجھے جیل بھیج دیا حق مانگنا میرا جرم بن گیا نہ ہی زمین بیچنے والو کے خلاف کاروائ اور نہ قبضہ کرنے والو کے خلاف اور نہ ہی محکمہ مال کے خلاف الٹا میرے اوپر ہی پرچہ درج کر کے بند کر دیا میرے بچے 4 ماہ 15 دن سے فیسوں کی وجہ سے سکول نہیں جا سکے ان کا مستقبل تباہ ہو رہا ہیں
    مجھے جنگی بنیادوں انصاف فراہم کیا جائے تاکہ میں بھی اچھی زندگی گزار سکوں۔میرے ساتھ ظلم ہورہا ہیں
    العارض
    ناصراعوان
    03436001020
    عوام سے بھرپور اپیل ہے کی اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ سپریم کورٹ نوٹس اور مجھے انصاف مل سکے۔شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.