The Aijaz Qureshi Show in association with Ms Erum Zehra, a Poetess and an Author will be paying Tribute to Pakistan’s Poets in a series of shows you can watch every Tuesday at 11pm Pakistan Time.
Episode – 3 is dedicated to Ahmad Faraz
Guest: Erum Zehra
Erum is a Poetess and an Author, she have written 4 books based on Poetry, Novel , Afsana and Short Crimme Stories of Karachi. Done Masterss in Urdu Advanced, Received many Awards and Medals in Adabi Actvites, like Most daynamic women Award of 2018. She is ex editor of Monthly Komal Digest, ex inchage of Bazm-e Khawateen, ex editor of Adab o Fun, now days Erum is working with Urdu Litrery Association International as a Chairperson.
Please subscribe to our YouTube Channel and Press the Bell Icon:
https://youtube.com/c/thedaydreamersshow
#dreamstelevision #theaijazqureshishow #aijazqureshi #aq #erumzehra #ez #ahmadfaraz
شاعری
کوئی ویرانی سی ویرانی ھے۔
ھم اس برف کے ہاتھوں مر چلے۔
چھوڑو اس اداسی کو
جیون کی اس بیماری کو
چند لمحو ں کی یاری کو
” چلو ” آو کہ چلتے ہیں
یادوں کو مسلتے ہیں
نئی شروعات کرتے ہیں
” خدا ” کو یاد کرتے ہیں
Written by me
Umdah
i am poet too
محبت ایسی کہانی ہے
۔
جدائی میں تمییں ہر پل
۔
جس کی یاد آنی ہے
۔
محبت وہ کہانی ہے
۔
umar hayat
محبت گر نبہانی ھے وفا کی لاج تم رکھ لو
۔
کبھی جو میں نے مانگی ہے دعا کی لاج تم رکھ لو
۔
#Umar_Hayat
amazing poetess
پلیز اس پروگرام میں کمنٹس میں صرف اسی کے شعر پیش ھوں تو بہتر ھے
جس پر پروگرام ھو رہا ھے
koi erum ka kalam b sun dien
دل لگی نہ لگی جب لگی دل لگی
۔
دل ہی دل میں کہیں ہو گئے اجنبی
۔
#Umar_Hayat
آج تو برف اور بارش کا امتزاج کچھ اس طرح ہوا ہے کہ لوگ خوف زدہ ہیں کہ ڈریس بارش کے لیے کیا جائے یا پر برف کے لئیے!!
اسلام عیلکم انکل احجاز اور ارم صاحبہ جی آپ کیسے ھو
Faiz sab or faraz sab k bary ma btay matlab in dono ke petry ma kia farq mehsoos hota ap ko erum zahra sahiba!
گلاب چاہئیے ، نہ چاہئیے ہمیں عطر
۔
نکاح کرنے کو ہم ؛ کب سے ہیں منتظر
۔
umar hayat 😁😅😂
گلاب چاہئیے ، نہ چاہئیے ہمیں عطر
۔
نکاح کرنے کو ہم ؛ کب سے ہیں منتظر
۔
umar hayat
Dress
نیا ہر روز پڑھتا ھے وظیفہ
مجھے مانگا ھوا ھے اس نے رب سے
افروز رضوی۔۔
سنا ہے اس کے بدن کی تراش ایسی ہے – کہ پھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں
گفتگو اچھی لگی ذوق نظر اچھا لگا مدتوں کے بعد کوئی ہم سفر اچھا لگا
فراز کا
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے
سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناز اس کی
سو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف
سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے رات اسے چاند تکتا رہتا ہے
ستارے بام فلک سے اتر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے دن کو اسے تتلیاں ستاتی ہیں
سنا ہے رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے حشر ہیں اس کی غزال سی آنکھیں
سنا ہے اس کو ہرن دشت بھر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے رات سے بڑھ کر ہیں کاکلیں اس کی
سنا ہے شام کو سائے گزر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے اس کی سیہ چشمگی قیامت ہے
سو اس کو سرمہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے اس کے لبوں سے گلاب جلتے ہیں
سو ہم بہار پہ الزام دھر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے آئنہ تمثال ہے جبیں اس کی
جو سادہ دل ہیں اسے بن سنور کے دیکھتے ہیں
سنا ہے جب سے حمائل ہیں اس کی گردن میں
مزاج اور ہی لعل و گہر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے چشم تصور سے دشت امکاں میں
پلنگ زاویے اس کی کمر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے اس کے بدن کی تراش ایسی ہے
کہ پھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں
وہ سرو قد ہے مگر بے گل مراد نہیں
کہ اس شجر پہ شگوفے ثمر کے دیکھتے ہیں
بس اک نگاہ سے لٹتا ہے قافلہ دل کا
سو رہروان تمنا بھی ڈر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے اس کے شبستاں سے متصل ہے بہشت
مکیں ادھر کے بھی جلوے ادھر کے دیکھتے ہیں
رکے تو گردشیں اس کا طواف کرتی ہیں
چلے تو اس کو زمانے ٹھہر کے دیکھتے ہیں
کسے نصیب کہ بے پیرہن اسے دیکھے
کبھی کبھی در و دیوار گھر کے دیکھتے ہیں
کہانیاں ہی سہی سب مبالغے ہی سہی
اگر وہ خواب ہے تعبیر کر کے دیکھتے ہیں
اب اس کے شہر میں ٹھہریں کہ کوچ کر جائیں
فرازؔ آؤ ستارے سفر کے دیکھتے ہیں
پوری غزل ہی لکھ دی ہے بھائی۔ احمد فراز کا ہی تھا!!!
ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں فراز
کچا تیرا مکان ہے کچھ تو خیال کر
علی ڈوگر صاحب۔ یہ مکمل غزل ارم بھی سنا چکی ھے۔
فراز نے اپنی غزل میں کچھ ایسے استعارے استعمال کیے ہیں جو فراز کے ٹریڈ مارک بن گئے ہیں
جی اچھا ہے۔ میں زرا دیر آیا ہوں۔ مگر یہ میں نہ اپنے یونیورسٹی کے زمانہ میں زبانی یاد کی تھی اور آج تک مجھے از بھر ہے
جی۔۔۔۔یہ ھر ایک کی ھی پسندیدہ ھے۔۔
واہ واہ کیا بات!! ارم زہرا صاحبہ!!
داد جفا۔۔۔کیا کہنے
احمد فراز نے اپنی زبان سے تردید کی ھے۔۔ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں فراز ۔۔یہ شعر بقول فراز ان کا نہیں ھے
میرے صبر کی انتہا کیا پوچھتے ہو فراز
وہ مجھ سے لپٹ کہ رویا کسی اور کے لیے
تو خدا ہے نہ مرا عشق فرشتوں جیسا
دونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں
انشاءاللہ۔ فیض صاحب کے اشعار شئیر کرونگی اگلے ھفتے
جی زبر دست ارم صاحبہ جی واہ واہ بھیت زبردست
آپ کا پرگرام بھیت زبردست جا رھا ھے
سوری من تھوڑا لیٹ ھو گیا ھون آج دیبی من بھیت بارش ھویی ھے ابو زیبی سے ایآھون اھبی
کامیڈی کی کوشش کر رہا ہوں
——————————
پیارا نہ کرنا ہی گر میرا مقدر ٹھہرا ہے
مجھ کچھ دے دلا کر سمجھا کیوں نہی دیتے
اب ارم زہرا کا کلام پیش ھونا چاہیے
Salami Sahmoolyat.
محبت گر نبہانی ھے وفا کی لاج تم رکھ لو
۔
کبھی جو میں نے مانگی ہے دعا کی لاج تم رکھ لو
۔
#Umar_Hayat]
Meray pass se guzar ker mera haal tak na poocha…
….mai kisay man joan k woh dour ja k royya 😭
Meray pass se guzar ker mera haal tak na poocha…
….mai kisay man joan k woh dour ja k royya
کامیڈی کی کوشش کر رہا ہوں
——————————
پیار نہ کرنا ہی گر میرا مقدر ٹھہرا ہے
مجھ کچھ دے دلا کر سمجھا کیوں نہی دیتے
Buhat piyara kalam
آپ فراز صاحب سے کہیں سے کم نہی ہیں ارم صاحبہ۔ بہت خوب!!!!
Uff Allah, very sweet very decent
اس نے ہنسی ہنسی میں محبت کی بات کی
میں نے عدیمؔ اس کو مکرنے نہیں دیا
اُف اللہ!! آپ تو کمال ہیں بھئی
موسم کی مناسبت سے دوبارہ ارشاد کیا ھے۔
کوئی برفانی سے برفانی ھے
ھم تو اس سردی کی ہاتھوں مر چلے۔ اف اللہ
واہ واہ
I become a fan of yours uff Allah poetry
❤️😍❤️ umdah
umdah
اف اللہ ایسی غزل ھے جو وقت کے ساتھ سفر کرے گی
عمیر کو خوش آمدید
نام درست کریں عمیر کا
Welcome Rana Sahab, it’s very nice to see you.
Nice show Aijaz Bhai and Eurm Ji.
دونوں بی سے شروع ھوتے ھیں ۔بیوی اور بی لائیو
ارم صاحبہ جی آف للہ آپ کی غزل بھیت ھی زبردست
Ummda choice janab.
واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ
Rana Ji.
رانا چھا گئے
واہ رانا جی بھیت زبردست
Bahuot khuob Erum Ji.
زبردست ارم جی اف اللہ بھیت زبردست جی
ارم صاحبہ جی آپ کی نیی کتاب کب آرھی ھے کیا شعر من بھی لکھ کر سند کر سکتا ھون
واہ واہ دوست ھو تا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
بغیانا شاعری بھی خوب کی احمد فراز نے
تو نے جس محبت سے سنائی ہے غزل
میں نہی کہیں اور اب جانے والا
Ali Dogar آپ تو اسیر ھو گئے اف اللہ
Tafseer Uddin just kidding!! And enjoying the atmosphere.
Ali Dogar please don’t take me wrong. I was kidding too. Bhai. Cheers
واہ جی واہ ارم صاحبہ جی بھیت ھی زبردست من یہ کہا رھا ھون نیی کتاب آرھی ھے
Masha Allah sir stay blessed both of you..
Erum so great
waw i missed this prog
but Erum Zehra ka andaz e bayan or Ahmed Faraz ki shayeri ka jawab nahi , Erum mojoda door ki wo shayera hain jis ko sunny k liy hum hamesha Muntazir rehty hain , is door main mayeri kalam itni c umar main pesh karna Erum ka khasa hai or phir Erum Ka Sahara shakhsiyat py baat karna Qabil e deed bhi hai kabil e fakhar bhi , u both deserve Congrats
Thanks so much for your encouragement Neha Zahid sahiba
My Pleasure Sir , u r doing great , ur last prob was awesome . i was enjoying about Topic ”Soul Living ”
I Mean Last Show
Neha Zahid thanks again for your appreciation, I am glad to hear that you enjoy my show
bohot khoob aijaz sb
سر کٹا سکتے ہیں جھکا نہیں سکتے
Kashmir India
Masha Allah nice