The Aijaz Qureshi Show will be LIVE with Mona Shehzad.
Show Topic: لکھاری اور سوشل میڈیا
Guest: Mona Shehzad – Writer
Co-Host: Sanam Hussain – PTV Show Host
Here’s Mona Shehzad’s Bio in her own words:
میرا اصل نام منزہ شہزاد ہے، قلمی نام مونا شہزاد ہے ۔میں نے ایم اے اکنامکس، بی ایڈ، ایم ایڈ کیا ہے۔ میں لیکچرار کے طور پر ڈگری کالج میں بی اے کی طالبات کو پڑھاتی تھی۔ پھر شادی کے بعد کینیڈا 2001 میں آگئے۔ میں ایک نئے ملک میں جڑیں بچھانے ،گھر بنانے میں مصروف ہوگئی اور بھول گئی کہ میں ایک لکھاری ہوں۔اللہ تعالی نے مجھے تین خوبصورت بیٹوں اور ایک پیاری سی شہزادی سے نوازا۔ میں نے بچوں کا بچپن ان کی نگہداشت اور تربیت میں گزارا۔ جب میرے بچے بڑے ہوئے تو میں نے جاب کا سوچا اور میری نگاہ انتخاب چائلڈ کئیر پر پڑی۔اب میں خود ایک ڈے ہوم چلاتی ہوں۔کیونکہ بچے مجھے بہت پیارے ہیں ۔میرے زیر سایہ بہت سے بچے میرے بچوں کے علاوہ پل کر بڑے اور بہتر انسان بن رہے ہیں ۔الحمداللہ میں اپنے پروفیشن سے بہت مطمئن ہوں۔
میرا شوق ،میرا عشق مطالعہ کتب تھا، ہے اور رہے گا۔اس کے بعد Interior decor اور باغبانی میرے شوق ہیں ۔
: میں بچپن سے اپنی دادی اماں اور پھپھو سے کہانیاں سنتی جو وہ خود اپنے تخیل سے سناتی تھیں ۔یہ کہانیاں سلسلے وار ہوتیں،کئی کئی روز چلتیں، میں ان کی اگلی اقساط کے بارے میں سوچتی۔ سکول ،کالج کے لیول پر کبھی کبھار لکھتی، میرا پہلا آرٹیکل 1994 میں چھپا، ۔پھر وقتا”فوقتا” میرے آرٹیکل اخبارات میں شائع ہوتے، مگر پڑھائی کے باعث کبھی تسلسل نہیں آسکا۔ سال 2000 میں میری شادی ہوئی اور 2001 میں ہم کینیڈا آگئے۔کینیڈا آکر میرا قلم سے رشتہ ٹوٹ گیا۔ میں اپنے گھر گرہستی اور بچوں میں مصروف ہوگئی۔ جنوری 2018 میں میری نظر سے سبز آنکھوں والی ایک خوبصورت بچی کی تصویر گزری میں نے بے اختیار ہی اس خبر کو پڑھا اور پڑھ کر میرا دل بند یوگیا۔ مجھے یاد ہے میں زار و قطار رو رہی تھی ۔میرے بچے میرے اردگرد پریشان کھڑے تھے ۔یہ “زینب” سے میرا تعارف تھا۔ میں کئی راتیں جاگتی رہی اور ایک رات جاگتے ہوئے میں نے سالوں بعد قلم اٹھایا اور چار سطریں “زینب” کے نام لکھیں ۔یہ میری پہلی تحریر تھی۔یہ میری قلم کی دنیا میں واپسی تھی۔
اس رات میں نے فیصلہ کیا کہ اب میرا قلم معاشرتی،سماجی مسائل پر اٹھے گا۔ میں اپنے لکھنے کا کریڈٹ “زینب” اور اس جیسی معصوم روحوں کو دیتی ہوں جن کے باعث میرے قلم کا سفر سالہا سال بعد دوبارہ شروع ہوا۔ میری تحریریں مختلف اخبارات و رسائل میں چھپتی رہتی ہیں،میں نے پانچ ناول لکھئے ہیں ۔اس کے علاوہ افسانے،مائیکروف، افسانچے ،آرٹیکلز تقریبا ڈیڑھ سو تک لکھے ہیں ۔ابھی سال نو کے آغاز پر میرا افسانہ “نرتکی” تریاق میں شامل ہوا۔بے شمار قارئین نے مجھے سراہا۔ میری تحریریں پاکستان کی تمام مشہور ویب سائٹس پر موجود ہیں ۔انشاءاللہ سال رواں میں میری کتاب متوقع ہے۔
#dreamstelevision #theaijazqureshishow #aijazqureshi #aq #sanamhussain #monashehzad #urdu #urduliterature
Masha Allah!
Sanam, aijaz shab & madam Mona good to see you together
اسلام علیکم۔ اعجاز صاحب
Assalam o Alaikum Welcome Mona Shehzad Gand sanam . Sir you all are looking fabulous
السلام عليكم ۔۔آج کے مہمانوں کو خوش آمدید ۔
Sadia Kokab Qureshi شکریہ
Really, good topic
Very impressive story of Mona g .. kindly tell us how I can start writing ? What is the base of writer?
Assalamualaikum Sir the contribution you are doing that really tremendous. Sanam its good to see you in different role this time bravo… Mam your intellectual contribution is appreciable.
Thanks for your reply.. I ll disturb you personally
آج کل ادب کی کون سی اصناف پر زیادہ کام ہو رہا ہے؟
Thanks for taking my Question and the Answer as well.
ایک بات جو میرے ساتھ اکثر ہوتی ہے کہ میری observatio بہت زیادہ تیز ہے۔
But observer deeply and wants to write about that specific observation.. but after few moment distractions create problems
Excellent quality …
I usually take short Notes right away.
G Zaror sir yes I remember.. I ll try
Calgary my city!!
Sister Saima…. Now you get yourself in to writing pleeeeeeeeeeeeeeeees.
با ادب سر
I like multiple people talking… awesome!! You are getting towards perfection!!
بہت ہی اعلی
Asma Khan شکریہ
بہت خوب
اساور شاہ شکریہ
wao amazing …bst of luck
حنا حورین شکریہ پیاری
تینوں حضرات کو السلام علیکم
مونا شہزاد ایک بہت اچھی عمدہ اور خوبصورت اسلوب کی مصنفہ ہیں۔ خود مونا شہزاد ایک انکسار طبیعت کی مالک ہیں۔ اعجاز صاحب آپ کی یہ کوشش بہت عمدہ ہے
Assalam o alaikum Everyone, Very Nice n Informative Show . U guys done a Great Job
Thanks for sharing my friend.
گڈ ٹو سی یو مونا شہزاد
Imran Ahmed شکریہ بھائی ۔
اجالا ڈائجسٹ کا ذکر خیر خاص طور پر کیا ہے۔
Mona Shehzad میں اس کے لئے تہہ دل سے مشکور ہوں۔ آپ ایک بہت پیاری بہن ہیں۔ اللہ آپ کو صحت و عافیت والی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Imran Ahmed شکریہ بھائی ۔آپ کو بھی اللہ تعالی صحت کاملہ عطا فرمائے ۔اجالا ڈائجسٹ اسی طرح نئے لکھاریوں کے لئے ایک پلیٹ فارم مہیا کرتا رہے۔
لکھنے والوں میں مونا شہزاد ایک اچھا اضافہ ہیں
Imran Ahmed شکریہ بھائی
Thanks so very much Sanam Hussain for being a great Co-Host Masha’Allah
مونا جی ماشاءاللہ
Gul Arbab شکریہ پیاری دوست
میں اجالا ڈائجسٹ کی جانب سے شکریہ ادا کرتا ہوں
Imran Ahmed شکریہ کہ آپ نے ایک پلیٹ فارم سب لکھاریوں کو فراہم کیا ہوا ہے ۔
ماشااللہ محترمہ مونا شہزاد صاحبہ ہمارا فخر ہے اللہ پاک ہمارا فخر سلامت رکھے آمین
Very good nice
Saleem Feroze thanks
Excellent interview, I loved it.
Butterfly microph was beautiful .
Farzana Hassan شکریہ پیاری دوست
Ma sha Allah zbrdast interview stay blessed
Farkhanda Naeem شکریہ
Congratulations Mona..
شئیر کرنے کا شکریہ ۔پیاری سہیلی
Masha Allah
Have you ever written a novel?
Farat Hussain جی پانچ عدد
Mona Shehzad ما شاءاللہ
Mona Shehzad ماشاءاللہ
Jazak allah very informative
Good interview
I think as writer Mona Shehzad
Aijaz qureshi
Sanam Hussain
Amin Nagani thanks
بلاشبہ مائکروفکشن کا مستقبل روشن ہے آپ جیسے لکھنے والے اس صنف کو میسر ہیں ۔
سید تحسین گیلانی مائیکروف کی ترقی و ترویج کا سہرا بھیا آپ کے سر پر ہے۔ہم لوگ تو آپ جیسے سرپرستوں سے فیض حاصل کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں ۔جزاک اللہ کثیرا ۔
Mona Shehzad آپی
لاریب آپ کی تخلیقی صلاحیتیں قابلِ ستائش ہیں ۔
Sooo lyt hu gae m. But abhi dekh re hon. Pora. Buht acha LG rha apko dekh k. Aur ap k mutaliq jaan k. Allah pak apko hamesha kamyab rakhy. Ameen suma ameen.
Mona api hamesha khush rhain ameen suma ameen
Rabial Jadoon شکریہ پیاری بہنا
Mona is a good writer
Zareen Qamar شکریہ زرین جی۔
ماشاللہ
زبردست جناب
نوشیروان عادل شکریہ
MaShaAllah Mona Shehzad apa
Aiysha Abdul Ghani شکریہ پیاری بہنا
Mona Shahzad is a brilliant writer!
Muhammad Shahzad شکریہ سر
MAA SHAA ALLAH AAPI AP K BAARAY JAN K INTERWEO SUN K BAHUT ACHA LGA KEEP IT UP MERI DUAAIN AP K SAATH HEN
Asif Mehjoor شکریہ پیارے بھائی
ماشاء اللّٰہ
ناز صدیقی شکریہ
ہٹ عمدہ انٹرویو
Aftab Jafri شکریہ
Great Mona Shehzad
Sultana Ahmad شکریہ پیاری
Nice job
ماشاءاللہ
مبارکاں جی مبارکاں سوہنا رب آپ سب کو ترقی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
پلیز اپنا ان باکس چیک کرلیں
Naheed Kapoor شکریہ پیاری سہیلی جی ابھی نماز پڑھ کر فارغ ہوئی ہوں ۔
بہت اچھی رائٹر ہیں مونا شہزاد جی
Mona Shehzad
Shifa Ch شکریہ پیاری ۔آپ کی حوصلہ افزائی میرے لئے باعث افتخار ہے۔
سلامت رہیئے پیاری ، خوش رہیئے آمین
Shifa Ch