30 thoughts on “Watch how Pakistan Development Program – PDP is changing lives. #pakistan #pdp #500kmasstrain

  1. Asad Ali Reply

    سر میرے بیٹے نے ابھی digiskill سے wordpress کا کورس مکمل کیا ہے اب وہ پریکٹس کرے گا اس دوران اسے یقیناً رہنمائی کی ضرورت پڑے گی کیا آپ کا ادارہ اس میں کوئی مدد کرے گا اس کے لیے اگر کوئی گروپ بنایا ہوا ہے تو براہ مہربانی اس میں میرے بیٹے کو بھی شامل کر لیں تاکہ آپ کی ٹیم سے رہنمائی لی جا سکے… بہت شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.